ابنا: رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ آور بارود سے بھری گاڑی بھی ساتھ لایا تھالیکن تکنیکی وجوہات کی بناء پر گاڑی میں نصب بارودی مواد پھٹ نہ سکا۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خود کش حملہ آور سفید آلٹو گاڑی میں آیا اور ایرانی قونصلیٹ کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر خود کو اڑا دیا۔ رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ آور نے جدیدسسٹم کے ذریعے گاڑی میں بارودی مواد نصب کیا تھا جو پانچ سے دس منٹ کے وقفے کے بعد پھٹنا تھا تاہم تکنیکی وجوہات کی بناء پر بارودی مواد پھٹ نہ سکا۔
.......
/169